ناقص صفائی پر 11فوڈ پو ائنٹس کو جرمانے ، ایک سیل ، اشیا تلف

ناقص صفائی پر 11فوڈ پو ائنٹس کو  جرمانے ، ایک سیل ، اشیا تلف

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ضلع بھر میں کریک ڈائون، 154فوڈ پوائنٹس اور یونٹس کی چیکنگ،ناقص صفائی اور حشرات کی۔۔۔

موجود گی پر 11کو ایک لاکھ 74ہزار روپے کے جرمانے ،ملاوٹی دودھ ،مضر صحت مٹھائی،کھجوریں تلف کر دی گئیں ،ایک فوڈ پوائنٹ بند کردیا گیا ۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تلف دودھ میں پانی کی ملاوٹ پائی گئی تھی، داخلی و خارجی راستوں پر73گاڑیوں اور17دکانوں میں موجود دودھ کا معائنہ کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں