ڈسکہ :بچوں سے کچرا اٹھوانے پر والد ین کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ :بچوں سے کچرا اٹھوانے  پر والد ین کیخلاف مقدمہ درج

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) نابالغ بچوں سے کچرا اٹھوانے پر والد ین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سوشل پروٹیکشن اسسٹنٹ نے ٹیم کے ہمراہ سول چوک میں چھاپہ ماراتو کمسن سجاد اورعطا اﷲ کچرا اٹھارہے تھے جنہیں قابو کیاگیاتوانہوں نے بتایاکہ ان سے یہ کام ان کے والد جمال خان اور توکل کرارہے ہیں پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں