گاڑی میں لگانے پر ڈرائیور گرفتار

گاڑی میں لگانے پر ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )مسافر گاڑی میں پابندی کے باوجود ایل پی جی سلنڈر بطورا یندھن استعمال کرنے والا ڈرائیور گرفتار کر لیاگیا ۔ کوٹلی بہرام میں پولیس نے ڈرائیور حافظ فیصل کو گرفتار کرکے مسافر گاڑی قبضہ میں لے لی ۔

مسافر گاڑی میں پابندی کے باوجود ایل پی جی سلنڈر بطورا یندھن استعمال کرنے والا ڈرائیور گرفتار کر لیاگیا ۔ کوٹلی بہرام میں پولیس نے ڈرائیور حافظ فیصل کو گرفتار کرکے مسافر گاڑی قبضہ میں لے لی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں