سرفراز راںن لیگ میں شامل
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) چودھری سرفراز راں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے وریو ہائوس طارق سبحانی کے ساتھ ملاقات کی اور وریو گروپ میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان کیا ۔
چودھری سرفراز راں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے وریو ہائوس طارق سبحانی کے ساتھ ملاقات کی اور وریو گروپ میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان کیا ۔