صدر گجرات چیمبر کی جانب سے ٹیکس قوانین پر بزنس کمیونٹی کے تحفظات کا اظہار

صدر گجرات چیمبر کی جانب سے ٹیکس  قوانین پر بزنس کمیونٹی کے تحفظات کا اظہار

گجرات(سٹی رپورٹر )صدر گجرات چیمبر آف کامرس منیر پشاوری نے ایگزیکٹو ممبر عباس بٹ کے ہمراہ عاطف اکرام شیخ صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر صدارت اجلاس میں شرکت کی۔

 فنانس بل کی شق 37A، انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 21s اس کے علا وہ فائنل ٹیکس رجیم اور بزنس کمیونٹی کے دیگر تحفظات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں