گجرات میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ای چالان شروع
گجرات (نامہ نگار )شہر اور گردونواح میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ای چالان شروع ہوگئے ۔
ڈی ایس پی سیف سٹی چودھری محمد نواز نے بتایا ہے کہ تمام کیمرے کام کر رہے ہیں ،شہری قانون کی پابندی کریں کسی بھی مقام پر معافی نہیں۔