ڈسکہ:بجلی کے لٹکتے بو سیدہ تار علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ

ڈسکہ:بجلی کے لٹکتے بو سیدہ  تار علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ

ڈسکہ(نامہ نگار )گیپکو حکام کی نااہلی کے با عث شہر اور نواح میں بجلی کے لٹکتے بوسیدہ تارعلاقہ مکینوں کے خطرہ بن گئے ۔

 علاقہ مکینوں نے گیپکو کے افسروں وعملہ کی لا پروائی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ لٹکتے تارکسی بھی وقت جانی نقصان کر سکتے ہیں۔انہوں نے گیپکو چیف سے مطالبہ کیا کہ تاروں کو در ست کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں