ڈی پی او ریاض ناز کی تھیلے سیمیا کے مریض بچوں سے ملاقات

ڈی پی او ریاض ناز کی تھیلے سیمیا  کے مریض بچوں سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)ڈی پی او ریاض ناز کا سند س فاؤنڈیشن گجرات کا دورہ، تھیلے سیمیاکے مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقاتیں کیں ،بلڈ کیمپس کے انعقاد کی یقین دہانی کر ائی ۔

ڈی پی او ریاض ناز کا سند س فاؤنڈیشن گجرات کا دورہ، تھیلے سیمیاکے مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقاتیں کیں ،بلڈ کیمپس کے انعقاد کی یقین دہانی کر ائی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں