موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم گرفتار
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ پو لیس نے سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر چھاپہ مار کر گوہر مشتاق کو گرفتارکرکے 5 ہزار روپے برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ پو لیس نے سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر چھاپہ مار کر گوہر مشتاق کو گرفتارکرکے 5 ہزار روپے برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔