امان اللہ گجر صدر پریس کلب ٹانڈہ،عبد اللہ چودھری سیکرٹری منتخب

امان اللہ گجر صدر پریس کلب ٹانڈہ،عبد اللہ چودھری سیکرٹری منتخب

ٹانڈہ (سٹی رپورٹر)پریس کلب ٹانڈہ کا اجلاس مقامی ریسٹو رنٹ میں ہوا ،صدارت آرگنائزر ملک منظور احمد ،ایم زاہد چوہان ،محمد عبداللہ چودھری نے کی۔

شرکا نے اتفاق رائے سے ایم امان اللہ گجر کو صدر ،محمد عبداللہ چودھری کو جنرل سیکرٹری ،ڈاکٹر امجد فاروق راجپوت کو سینئر نائب صدر منتخب کر لیا ۔نو منتخب عہدیداروں کو طلائی مالائیں پہنائی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں