ڈسکہ :مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان اغوا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اغوا کاروں نے خاتون اور نوجوان کو اغوا کرلیا۔ ڈسکہ کی شکیلہ بی بی بیٹے کے ہمراہ جارہی تھی کہ زعیم ’منیر اور4نامعلو م نے روک لیا۔۔۔
اور اس کے بیٹے کو اغواکرکے لے گئے ۔ لوڑھکی کے حیدر کی بیوی گھرسے باہر گئی توواپس نہ آئی جس کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔