کامونکے :گھر سے 4افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

کامونکے :گھر سے  4افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگار )چار افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز نواحی گاؤں منہیس کی 18سالہ لڑکی کو نواب پورہ کا محمد اقبال اور 3 نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چار افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز نواحی گاؤں منہیس کی 18سالہ لڑکی کو نواب پورہ کا محمد اقبال اور 3 نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں