پا کستا ن انٹر نیشنل فر نیچر فیئر ستمبر میں کرانے کا فیصلہ

پا کستا ن انٹر نیشنل فر نیچر فیئر ستمبر میں کرانے کا فیصلہ

گجرات(سٹی رپورٹر)آل پا کستا ن فر نیچر میکرز ایسو سی ایشن کا اجلا س مقا می ر یسٹو ر نٹ میں منعقد ہو ا ، صدار ت چیئر مین محمد افضل نے کی ، اجلا س میں سا بق ر پو ٹ پیش کی گئی۔۔۔

 جس کو تما م ممبر ان نے سر اہا ، آ ل پاکستا ن فر نیچر میکرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام نمائش ستمبر کے پہلے ہفتے میں کر انے کا فیصلہ کیا گیا ، چیئر مین محمد افضل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ فر نیچر نما ئش جس کا نا م پا کستا ن انٹر نیشنل فر نیچر فیئر فا ئنل ہو ا تھا جس کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں کر انے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس حوالے سے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ، سا بق چیئر مین علی انصر گھمن نے پا کستا ن انٹر نیشنل فر نیچر فیئر کے با ر ے میں تمام ممبر ان کو آگا ہ کیا ، جس کو تما م ممبر ان نے سر اہا علی انصر گھمن نے پا کستان انٹر نیشنل فرنیچر فیئر کو ما ر کی میں کر انے کی تجو یز دی جس کو تما م ممبر ان کی طرف سے مشتر کہ طو ر پر منظو ر کیا ، چیئر مین محمد افضل نے پا کستان انٹر نیشنل فر نیچر فیئر کیلئے مز ید اقد اما ت کر نے پر زور دیا اور ہد ایت کی ک جلد ازجلد تما م تر انتظا ما ت کو جلد مکمل کیا جا ئے اور تما م تر انتظا ما ت کو فو ل پر وف بنا یا جا ئے ،محمد افضل نے ایف بی آر کیلئے ٹیکس 2025کے متعلق ممبر ان کو آگا ہ کیا اور تما م ممبر ان سے اس حوالے سے سے را ئے بھی لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں