وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں:عمران سنی کمبوہ

وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کی ترقی  کیلئے کوشاں ہیں:عمران سنی کمبوہ

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر لیبر ونگ مسلم لیگ (ن)عمران سنی کمبوہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت عوام کی۔۔

 خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے ،وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے جدوجہد کی ہے ،عوامی خدمت مسلم لیگ (ن) کا نصب العین ہے ، وزیراعظم شہباز شریف ملکی معاشی استحکام کیلئے دن رات کام کررہے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں