کامونکے :اوباش شخص کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی
کامونکے (نامہ نگار)اوباش شخص نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔بتایا گیا ہے۔۔
کہ گزشتہ روز موڑ ایمن آباد کی (ع) گھر میں اکیلی تھی کہ دو نامعلوم افراد گھس آئے اور بچوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ایک شخص نے (ع) کو درندگی کا نشانہ بنادیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔