سیالکوٹ :مخالفین کا حویلی میں گھس کر ایک شخص پر تشدد

سیالکوٹ :مخالفین کا حویلی  میں گھس کر ایک شخص پر تشدد

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا)سابق رنجش پر6افراد میں حویلی میں گھس کرایک شخص کو زخمی کردیا۔ ۔۔

تھانہ بڈیانہ کے علاقہ ناکھے میں سابق عداوت پر عمران، عرفان، ابوبکر، امیر حمزہ، عاصم اور افضل نے حویلی میں گھس کر ڈنڈوں کے وار کرکے ثاقب کو زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں