کامونکے :باپ بیٹے کا پو لیس اہلکار پر تشدد ،وردی پھاڑ دی
کامونکے (نامہ نگار )باپ بیٹے نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے وردی پھاڑ دی۔ ڈیرہ کھوہ کے پولیس ملازم حسن رضا اور قلعہ سوکھا سنگھ کے شہریار میں سادھوکی بیگ پور روڈ پر تلخ کلامی ہوگئی۔۔۔
جس کے بعد شہریار اور اسکے شعیب نے حملہ آور ہوکر حسن رضا کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی وردی پھاڑ دی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔