5 بجلی چور پکڑ ے گئے
کامونکے (نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے 5 افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او کی درخواستوں حمید پور کلاں کے احتشام ،واہنڈو کے عامر،زین اصغر،اشفاق اور نعیم کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
بجلی چوری کرنے والے 5 افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او کی درخواستوں حمید پور کلاں کے احتشام ،واہنڈو کے عامر،زین اصغر،اشفاق اور نعیم کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔