علی پورچٹھہ:بچے کے اغوا کی کو شش

علی پورچٹھہ:بچے کے اغوا کی کو شش

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )محلے داروں نے 4 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ محلہ چھپڑ والا کے عامر کا بیٹا ٹیوشن سے آرہا تھا کہ۔۔۔

 محمد علی نے اغوا کرنے کی کوشش کی ،شور پر اہلِ محلہ نے ملزم کو پکڑ لیا،پولیس کے مطابق ملزم سنگین جرائم میں ملوث ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں