نامعلو م افرادنے اغواکرلیا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نامعلو م افرادنے خاتون کواغواکرلیا۔ موضع جنڈوکے گورائیہ کے مبشر کی بیوی گھرسے میکے گئی جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلو م افرادنے خاتون کواغواکرلیا۔ موضع جنڈوکے گورائیہ کے مبشر کی بیوی گھرسے میکے گئی جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔