مختلف مقامات سے 2 موٹر سائیکلیں چوری

مختلف مقامات سے 2 موٹر سائیکلیں چوری

میانوالی بنگلہ (نمائندہ خصوصی) مختلف مقامات سے 2 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ میانوالی بنگلہ مدرسہ میں کھڑی نعمان کی اور سول ہسپتال کی پارکنگ سے محمد عمران کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 مختلف مقامات سے 2 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ میانوالی بنگلہ مدرسہ میں کھڑی نعمان کی اور سول ہسپتال کی پارکنگ سے محمد عمران کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں