5 بجلی چور پکڑ ے گئے
تتلے عالی(نامہ نگا ر)گھریلو میٹر کا کمرشل استعمال وبجلی چوری پر5افراد پکڑ ے گئے ۔گیپکوٹیم نے رحمت ،خرم سکنہ شمسہ ڈھڈہ،ماجد سکنہ بوپڑا کلاں،محبوب سکنہ مجو چک،تبریز سکنہ ہرچوکی کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔
گھریلو میٹر کا کمرشل استعمال وبجلی چوری پر5افراد پکڑ ے گئے ۔گیپکوٹیم نے رحمت ،خرم سکنہ شمسہ ڈھڈہ،ماجد سکنہ بوپڑا کلاں،محبوب سکنہ مجو چک،تبریز سکنہ ہرچوکی کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔