شہری کو لاکھوں روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہری کو لاکھوں روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ کینٹ پولیس نے عمیر یوسف کی رپورٹ پر اسے پانچ لاکھ25ہزار روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں سجاول کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔