تھانہ گکھڑ کے سامنے گاڑی نے نوجوان کو کچل ڈالا

تھانہ گکھڑ کے سامنے گاڑی  نے نوجوان کو کچل ڈالا

گکھڑمنڈی (نامہ نگار )تھانہ گکھڑ کے سامنے لوڈر گاڑی نے 25 سالہ نوجوان کو کچل ڈالا ۔کنجاہ کا رہائشی علی حسین موٹر سائیکل پر گوجرانوالہ سے کنجاہ جا رہا تھا کہ۔۔۔

 تھانہ گکھڑ کے سامنے پیچھے سے آنے والے منی ٹرک نے ٹکر مار کر روڈ پر پھینک دیا اور اوپر سے گزر گیا جس کی وجہ سے علی حسنین موقع پر جاں بحق ہو گیا ،لاش کو 1122 کے ذریعے وزیر آباد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں