ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم  اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )تین ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا ۔موضع رنجہائی کا اشفا ق گوجرانوالہ سے ڈسکہ کی طرف آرہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 38ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تین ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا ۔موضع رنجہائی کا اشفا ق گوجرانوالہ سے ڈسکہ کی طرف آرہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 38ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں