سیالکوٹ :جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 2بھکاری گرفتار

سیالکوٹ :جعلی معذور بن کر بھیک  مانگنے والے 2بھکاری گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 2بھکاریورں کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقوں سے پولیس نے جعلی معذور بن کر پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے عامر اور شفیق کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں