کامونکے: 7 افراد نے ڈنڈوں سے نوجوان کو زخمی کردیا
کامونکے (نامہ نگار )سات افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔گزشتہ روز سلامت پورہ کے نعیم نے گھر کے۔۔۔
باہر نشہ میں دھت فلپس مسیح،شیکرہ،بے جے مسیح،سفیان اور 3 افراد کو منع کیا جنہوں نے طیش میں آکر نعیم کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔