سمبڑیال: مختلف مقامات سے 2 لڑکیاں اغوا

سمبڑیال: مختلف مقامات  سے 2 لڑکیاں اغوا

سمبڑیال (سٹی رپورٹر) محلہ شیراں آباد کے رہائشی پرویز کی 15 سالہ بیٹی ثروت سودا لینے گئی اور واپس نہ آئی۔

 تھانہ بیگووالہ کے علاقے ڈھوڈووال میں 20 سالہ گونگی بہری لڑکی بھی پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی۔ اہل خانہ کے مطابق دونوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں