حافظ آباد: 1694مستحق افراد میں 4کروڑ6لاکھ روپے تقسیم

حافظ آباد: 1694مستحق افراد  میں 4کروڑ6لاکھ روپے تقسیم

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )چیئرمین صوبائی زکوٰۃ و عشر کونسل پنجاب، ایم پی اے رانا منور حسین غوث نے کہا ہے کہ محکمہ زکوٰۃ حکومت پنجاب کی جانب سے حافظ آباد میں 1694مستحقین میں 4کروڑ6لاکھ سے زائد گزارا الاؤنس کی۔۔۔

 امدادی رقوم تقسیم کی گئی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنڈی بھٹیاں میں مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کے جائزہ کے موقع پر کیا۔ ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر میاں ثنا اﷲ، سابق ایم پی اے میاں انتصار حسین بھٹی ودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں