سیالکوٹ سے 2 خواتین اغوا

سیالکوٹ سے 2 خواتین اغوا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) مختلف واقعات میں دوخواتین اغوا کر لی گئیں ۔گلوٹیاں کلاں کے وقاص کی بیوی اورجامکے چیمہ کے حنیف کی بیٹی 21سالہ (ف) کو نامعلوم اغواکر کے لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 مختلف واقعات میں دوخواتین اغوا کر لی گئیں ۔گلوٹیاں کلاں کے وقاص کی بیوی اورجامکے چیمہ کے حنیف کی بیٹی 21سالہ (ف) کو نامعلوم اغواکر کے لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں