ڈاکوئوں نے چھین لی
راہوالی(نمائندہ دنیا )ڈاکو ئوں نے موٹر سائیکل ،موبائل فون ، 26 ہزار روپے چھین لئے ۔ شاہین آباد کا رہائشی غفور احمد مریض کی عیادت کے بعد گوندلانوالہ ہسپتال سے گھر واپس جارہا تھا کہ امرود والاباغ کے قریب ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ۔
ڈاکو ئوں نے موٹر سائیکل ،موبائل فون ، 26 ہزار روپے چھین لئے ۔ شاہین آباد کا رہائشی غفور احمد مریض کی عیادت کے بعد گوندلانوالہ ہسپتال سے گھر واپس جارہا تھا کہ امرود والاباغ کے قریب ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ۔