بیٹی کو جعلی چیک دینے پر مقدمہ

بیٹی کو جعلی چیک دینے پر مقدمہ

موترہ(نامہ نگار )سوتیلی بیٹی کو 80لاکھ روپے کابوگس چیک دینے پر باپ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ جامکے چیمہ کی آسیہ کو سوتیلے باپ جاوید مسیح نے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سوتیلی بیٹی کو 80لاکھ روپے کابوگس چیک دینے پر باپ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ جامکے چیمہ کی آسیہ کو سوتیلے باپ جاوید مسیح نے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں