ڈاکوئوں نے 2 افراد کو لوٹ لیا
کامونکے (نامہ نگار )ڈکیتی کی وارداتوں میں2افراد کو لوٹ لیاگیا۔ پاک ٹاؤن کے محمد حسین سے ڈاکو ڈگری کالج کے قریب ڈیڑھ لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ، دلشاد سے اڑھائی لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔
ڈکیتی کی وارداتوں میں2افراد کو لوٹ لیاگیا۔ پاک ٹاؤن کے محمد حسین سے ڈاکو ڈگری کالج کے قریب ڈیڑھ لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ، دلشاد سے اڑھائی لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔