کامونکے :محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام تحصیل ہسپتال میں شجرکاری

 کامونکے :محکمہ جنگلات کے  زیر اہتمام تحصیل ہسپتال میں شجرکاری

کامونکے (نامہ نگار )محکمہ جنگلات پنجاب کامونکے فاریسٹ رینج گوجرانوالہ کے زیر اہتمام تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں پودے لگا کر شجرکاری مہم موسم برسات کا افتتاح کردیا گیا۔

چودھری ذوالفقار بھنڈر ایم این اے ،زرغونہ خالد سعید اسسٹنٹ کمشنر کامونکے ،ملک جنید کلیار یوتھ ونگ پی ایم ایل این پنجاب ،ایم ایس ڈاکٹرسعد احمد خاں ،ڈاکٹر عثمان حبیب ورک ڈی ڈی ایچ او اور سٹاف بھی موجود تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں