آصف زرداری کی صدر پیپلز پارٹی نیو یارک ظفر چٹھہ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف زرداری نے صدر پی پی پی نیویارک ظفر چٹھہ سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔۔۔
مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ صدر مملکت نے کہا کہ ظفر چٹھہ ہمارے جیالے اور محب وطن پاکستانی ہیں پارٹی کے لیے انکی گراں قدر خدمات ہیں ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔