24 سالہ لڑکی کواغواکرلیا گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم افرادنے 24 سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے محسن کی ہمشیرہ گھرسے محفل پر گئی اورواپس نہ آئی، اسے نامعلوم ملزموں نے اغواکرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
نامعلوم افرادنے 24 سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے محسن کی ہمشیرہ گھرسے محفل پر گئی اورواپس نہ آئی، اسے نامعلوم ملزموں نے اغواکرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔