ڈاکوؤں نے فیملی سے نقدی اور زیورات چھین لئے

 ڈاکوؤں نے فیملی سے نقدی  اور زیورات چھین لئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)دو ڈاکوؤں نے نقدی اور طلائی زیورات چھین لئے ۔ موضع طوطی چک کا عمران اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ انہیں ڈاکوؤں نے روک لیا اور 15ہزار روپے اور زیورات چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو ڈاکوؤں نے نقدی اور طلائی زیورات چھین لئے ۔ موضع طوطی چک کا عمران اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ انہیں ڈاکوؤں نے روک لیا اور 15ہزار روپے اور زیورات چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں