صوبائی وزیر چودھری شافع حسین کل گجرات کا دورہ کریں گے
گجرات (نامہ نگار)صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین کل گجرات کا دورہ کریں گے اور مرکزی انجمن تاجران مسلم بازار کے نو منتخب صدر ندیم اکرم بٹ اور کابینہ سے حلف لیں گے ،حلف برداری تقریب شام 7 بجے مقامی مارکی میں ہو گی۔
صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین کل گجرات کا دورہ کریں گے اور مرکزی انجمن تاجران مسلم بازار کے نو منتخب صدر ندیم اکرم بٹ اور کابینہ سے حلف لیں گے ،حلف برداری تقریب شام 7 بجے مقامی مارکی میں ہو گی۔