ڈسکہ :موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتا نوجوان قابو آ گیا

ڈسکہ :موٹر سائیکل پر ون  ویلنگ کرتا نوجوان قابو آ گیا

ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔تھانہ موترہ کے پولیس اہلکار پل نہربی آربی پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ مہد نامی نوجوان موٹرسائیکل لیکرآیاجو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کررہاتھا جس کو پولیس اہلکاروں نے قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔تھانہ موترہ کے پولیس اہلکار پل نہربی آربی پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ مہد نامی نوجوان موٹرسائیکل لیکرآیاجو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کررہاتھا جس کو پولیس اہلکاروں نے قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں