ڈسکہ:ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 2 افراد گرفتار ، ایک چکمہ دیکر فرار

ڈسکہ:ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے  2 افراد گرفتار ، ایک چکمہ دیکر فرار

ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے دو افراد رنگے ہاتھوں گرفتار جبکہ ایک پولیس کو چکما دیکرفرارہوگیا ۔

 پولیس کو اطلاع ملی کہ رنگانوالہ روڈ پر حمزہ ’رمضان اور ایک نامعلوم شخص ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دو حمزہ او ر رمضان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا جبکہ ایک پولیس کو ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں