تتلے عالی:تلخ کلامی پر گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ پر تشدد

 تتلے عالی:تلخ کلامی پر گھر  میں داخل ہو کر اہلخانہ پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ پر تشدد، زخمی کر دیا۔ مرالی والہ کی(ع بی بی) کابیٹا سبحان گلی میں کھیل رہاتھا کہ۔۔۔

 احسن بلاوجہ گالی گلوچ کرنے لگا اوردونوں گھروں کو چلے گئے ۔تھوڑی دیر بعد عابد،احسن، احمد اور 2 نامعلوم مسلح ڈنڈے آگئے اور گھر میں داخل ہو کر(ع بی بی) اس کے بیٹے ،بیٹی اوروالدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور شدید زخمی کر دیا،پولیس کی اطلاع پر ملزم فرار ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے نوشہرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں