اوور ٹیک پر ڈالہ سواروں کی فائرنگ مسافر وین کا کنڈیکٹر زخمی
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ اروپ کے علاقہ عزیزکراس چوک کے قریب گاڑی اوور ٹیک کرنے پر ڈبل کیبن ڈالہ پر سوار افراد نے۔۔۔
مسافر وین کے کنڈیکٹر نوید کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نامعلوم افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔