تتلے عالی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، مقدمہ درج

تتلے عالی میں خاتون کو تشدد  کا نشانہ بنا ڈالا ، مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔فیصل کالونی میں ہوٹل مالک الیاس کو گالیاں دینے اس کی بیوی(ع) کو دھمکیاں دینے ،ڈنڈوں سے تشدد کرنے کے الزم میں بلال ، فرخان اوراصغر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تتلے عالی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔فیصل کالونی میں ہوٹل مالک الیاس کو گالیاں دینے اس کی بیوی(ع) کو دھمکیاں دینے ،ڈنڈوں سے تشدد کرنے کے الزم میں بلال ، فرخان اوراصغر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں