قوموں کی ترقی میں استاد کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتا ہے :سعید اختر
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر لدھیوالہ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کے باوجود تقریبات کا انعقاد اساتذہ کرام کو تعلیمی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا تفصیل کے مطابق ٹیچر ڈے کے حوالے سے۔۔۔
لدھیوالہ کوٹ اسحاق میں چھٹی کے باوجود تقریبات کا انعقاد کیا گیا گورنمنت گرلز ہائر سکینڈری سکول لدھیوالہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں پرنسپل سعید اختر نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاد معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے قوموں کی ترقی میں استاد کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتا ہے ۔