سسرالی رشتہ داروں کا بہو اور اسکی ماں ،بہن پر تشدد
سمبڑیال،ڈسکہ(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)سسرالی رشتہ داروں کا بہو اور اسکی ماں،بہن پر تشدد مقدمہ درج کرلیاگیا۔محرم بی بی کی شادی 2023میں گلوٹیاں خورد کے موسیٰ بٹر کے ساتھ ہو ئی جو بیرون ملک مقیم ہے اورانکی ایک بیٹی بھی ہے محرم بی بی اپنے والدہ فرزانہ کوثر ،چھوٹی بہن فاطمہ بی بی کے ہمراہ اپنے سسرال آئی تو ملزم لقمان ،اسکی ساس ریحانہ بی بی اور سسر مختار نے گالی گلوچ کی ملزم لقمان نے محرم بی بی کو مارا پیٹا اسکی بہن فاطمہ بی بی نے چھڑایا تو ملزم مختار اور ریحانہ بی بی نے اس پر تشدد کیا ۔
سسرالی رشتہ داروں کا بہو اور اسکی ماں،بہن پر تشدد مقدمہ درج کرلیاگیا۔محرم بی بی کی شادی 2023میں گلوٹیاں خورد کے موسیٰ بٹر کے ساتھ ہو ئی جو بیرون ملک مقیم ہے اورانکی ایک بیٹی بھی ہے محرم بی بی اپنے والدہ فرزانہ کوثر ،چھوٹی بہن فاطمہ بی بی کے ہمراہ اپنے سسرال آئی تو ملزم لقمان ،اسکی ساس ریحانہ بی بی اور سسر مختار نے گالی گلوچ کی ملزم لقمان نے محرم بی بی کو مارا پیٹا اسکی بہن فاطمہ بی بی نے چھڑایا تو ملزم مختار اور ریحانہ بی بی نے اس پر تشدد کیا ۔