ایپکا رہنمائوں کی شعیب بھٹی کو ممبر پنجاب بار منتخب ہونے مبارکباد

 ایپکا رہنمائوں کی شعیب بھٹی کو ممبر  پنجاب بار منتخب ہونے مبارکباد

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)چیئرمین ایپکا نصر اﷲہنجرا، صدر عبدالمجید گجر، نائب صدر مہر صغیر اور دیگررہنماؤں عمر بشیر گجر، شرجیل ہنجرا، رانا صدف اعجاز نے معروف قانون دان شعیب بھٹی کو ممبر پنجاب بار منتخب ہونے پرانکے چیمبر پہنچ کر مبارکباد دی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ممبر شعیب بھٹی نے ایپکا راہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ قانون کی بالادستی اور وکلاء کے حقوق کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ۔

چیئرمین ایپکا نصر اﷲہنجرا، صدر عبدالمجید گجر، نائب صدر مہر صغیر اور دیگررہنماؤں عمر بشیر گجر، شرجیل ہنجرا، رانا صدف اعجاز نے معروف قانون دان شعیب بھٹی کو ممبر پنجاب بار منتخب ہونے پرانکے چیمبر پہنچ کر مبارکباد دی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ممبر شعیب بھٹی نے ایپکا راہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ قانون کی بالادستی اور وکلاء کے حقوق کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں