مولانا الحاج محمد حفیظ نیازی انتقال کر گئے
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ممتاز علمی و روحانی شخصیت مفتی ابوداؤد محمد صادق رضوی کے رفیقِ خاص مولانا الحاج محمد حفیظ نیازی انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ آج دن 10 بجے اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے بتایا کہ الحاج محمد حفیظ نیازی نے 92 سال عمر پائی اور ساری زندگی دین اسلام کی ترویج و اشاعت میں گزار دی۔
ممتاز علمی و روحانی شخصیت مفتی ابوداؤد محمد صادق رضوی کے رفیقِ خاص مولانا الحاج محمد حفیظ نیازی انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ آج دن 10 بجے اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے بتایا کہ الحاج محمد حفیظ نیازی نے 92 سال عمر پائی اور ساری زندگی دین اسلام کی ترویج و اشاعت میں گزار دی۔