سیالکوٹ:موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے 2 شہریوں کو لوٹ لیا

سیالکوٹ:موٹر سائیکل سوار  ڈاکوئوں نے 2 شہریوں کو لوٹ لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ اگوکی کے علاقہ میں نہر کی پٹڑی پر موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے دو شہریوں سے رقم چھین لی، تیمور وقار اور انیس اﷲ سمبڑیال جارہے تھے جنہیں بغیر موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسلحہ دکھا کر روک لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر17ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہوگئے ۔

تھانہ اگوکی کے علاقہ میں نہر کی پٹڑی پر موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے دو شہریوں سے رقم چھین لی، تیمور وقار اور انیس اﷲ سمبڑیال جارہے تھے جنہیں بغیر موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اسلحہ دکھا کر روک لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر17ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں