سمبڑیال :پرالی کو آگ لگا نے پر 2بیٹوں اور والد کے خلاف مقدمہ

سمبڑیال :پرالی کو آگ لگا نے پر  2بیٹوں اور والد کے خلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) پرالی کو آگ لگا کر جلانے پر دوبیٹوں اور والد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سمبڑیال کے موضع چک ککا کے رہائشی محمد فیصل کے کھیتوں میں 2ایکڑ کی پرالی پڑی ہوئی تھی جسے ملزمان نے آگ لگا کر راکھ کردیا تھا۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے فیصل کی درخواست پر امیر حمزہ ،عثمان اورارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 پرالی کو آگ لگا کر جلانے پر دوبیٹوں اور والد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سمبڑیال کے موضع چک ککا کے رہائشی محمد فیصل کے کھیتوں میں 2ایکڑ کی پرالی پڑی ہوئی تھی جسے ملزمان نے آگ لگا کر راکھ کردیا تھا۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے فیصل کی درخواست پر امیر حمزہ ،عثمان اورارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں