وزیرآباد :ڈینگی بخار سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے ریلی

وزیرآباد :ڈینگی بخار سے  بچاؤ اور آگاہی کیلئے ریلی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈینگی بخار سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حماد چیمہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اختر علی خان کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

ریلی میں اختر علی خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ضلع وزیرآباد اظہر اقبال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع وزیرآباد چوہدری محمد فاروق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وزیرآباد پرنسپل نظام آباد ہائی سکول عبد الوحید،عثمان علی گوندل سنیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بھروکے چیمہ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ضلع وزیرآباد میڈم سیماب کرن اور محکمہ تعلیم کے افسر وں اور شہریوں نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں